: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،28اپریل(ایجنسی) کار کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ایک بچے نے ڈرائیور کی سیٹ کے نیچے رکھی بندوق نکال لی اور اس سے اتفاقی چلی گولی سے اس کی ماں کی موت ہو گئی. مقامی شیرف کے دفتر نے بتایا کہ
Milwaukee وسكوسن میں منگل کو ہوئے اس واقعہ میں 26 سالہ Patrice Price کو جائے حادثہ پر مردہ قرار دے دیا گيابچے کی عمر ڈھائی سال ہے اور مقامی میڈیا میں اس کی شناخت ایک لڑکے کی بتائی گئی ہے. اس نے ڈرائیور کی سیٹ کے نیچے رکھی a .45-caliber handgun بندوق نکال کر گولی چلا دی.